Monday 13 April 2015

Sonakshi Sinha

سوناکشی کے دھرنے پر پولیس کی شیلنگ اورلاٹھی چارج

فلم اکیرا میں ۔
بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا کے دھرنے  پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کی خبر پر حیران ہونے اور چونکنے کی ضرورت نہیں بلکہ بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سہنا آج کل فلم اکیر کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں انہوں نے دوران شوٹنگ دھرنا دیا۔
دبنگ گرل کے مداح انہیں نئی آنے والی فلم میں سڑک پر دھرنا دیتے ہوئے دیکھیں گے جس میں وہ بلا خوف وخطر پولیس کی لاٹھیوں اورشیلنگ کا مقابلہ کرتی بھی نظر آئیں گی۔
واضح رہے دکہ فلم ’’اکیرا‘‘ میں بالی ووڈ کی دیسی گرل کے ساتھ ان کے والد شتروگھن سہنا بھی  ایکشن میں نظرآئیں گے۔

No comments:

Post a Comment