Monday 12 October 2015

test

Look Who's Talking With Niranjan - Season 02 - Episode 08 - October 11, 2015 - Fawad Afzal Khan - Full Episode

Share:
Ditto TV
DOWNLOAD APP
  • Android
  • iStore
  • Windows

Monday 5 October 2015

کسی کو آئٹم سانگ پسند نہیں تو نہ دیکھے، سوہائے علی ابڑو


کسی کو آئٹم سانگ پسند نہیں تو نہ دیکھے by bol-news
پاکستانی فلمی صنعت نئی ہے اسی لیے دیکھنے والوں کو ہر بات کافی بڑی لگتی ہے، سوہائے علی ابڑو۔ فوٹو: فائل
کراچی: اداکارہ سوہائے علی ابڑو نے کہا ہے کہ اگر کسی کو آئٹم سانگ پسند نہیں تو نہ دیکھے مگر کوئی کسی کو اس میں کام کرنے سے نہیں روک سکتا۔
ایک انٹرویو میں سوہائے علی ابڑو نے اداکار حمزہ علی عباسی کے آئٹم سانگ کی مخالفت پر سوہائے نے کہا کہ حمزہ نہایت سادہ انسان ہے تاہم وہ کسی کو کوئی کام کرنے سے روک نہیں سکتا۔ انھوں نے کہا کہ اگر مجھے کوئی کام پسند نہیں آئیگا تو میں اسے نہیں دیکھوں گی یا وہ نہیں کرونگی لیکن میں کسی کو اسے کرنے سے روک نہیں سکتی۔انھوں نے کہا کہ پاکستانی فلمی صنعت نئی ہے اسی لیے دیکھنے والوں کو ہر بات کافی بڑی لگتی ہے جب کہ کوئی بھی انڈسٹری اچھے برے کام سے مل کر بنتی ہے۔